بین الااقومی خبریں

ڈاکٹرطاہرالقادری کی 20اگست کولندن روانگی کا پلان تیار،عیدالضحیٰ کے بعد واپسی ہوگی

لاہور(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری 20 اگست کولندن کیلئے روانہ ہوں گے،ان کی روانگی کاپلان تیارکرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کی لندن روانگی کا پلان تیارکرلیا گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ طاہرالقادری مانچسٹر، برمنگھم اور لندن میں بین الاقوامی کانفرنسزمیں شرکت کریں گے۔ جبکہ عیدالضحیٰ سے قبل

مزید پڑھیں »

سی پیک منصوبے اولین ترجیح ،ترقیاتی منصوبوں کی ذاتی طور پر نگرانی کر رہا ہوں :وزیراعظم سے مشاہد حسین سید کی ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ جات موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہیں اور وہ توانائی ، بنیادی ڈھانچے ،ریلوے اور دیگر شعبوں سمیت ان شاندار منصوبہ جات پر پیشرفت کی ذاتی طورپر نگرانی کررہے ہیں۔انہوں نے یہ بات سی پیک کے بارے میں پارلیمانی کمیٹی کے

مزید پڑھیں »

پاکستان عوام اور ووٹ کی طاقت سے وجود میں آیا تھا،ووٹ کے تقدس کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، نواز شریف

لاہور (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان عوام اور ووٹ کی طاقت سے وجود میں آیا تھا اور ہر صورت میں عوام کے ووٹ کے تقدس کو یقینی بنایا جائے گا،آئینی ترامیم اور قانون سازی کیلئے تیار ہیں، ہم لوگوں کو فوری اور سستا انصاف دیں گے،70 سالوں سے ملک ادھر ادھر بھٹک

مزید پڑھیں »

سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف تین روزہ دورے پر ناروے پہنچ رہے ہیں،قمر اقبال چوہدری

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف تین روزہ دورے پر ناروے کے دارالحکومت اوسلوپہنچ رہے ہیں۔یہ با ت پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین قمراقبال نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ صدر مشرف کو اس دورے کی دعوت پاکستان یونین ناروے نے دی ہے۔ پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام یوم آزادی پاکستان کی سترسالہ جوبلی

مزید پڑھیں »

شاہد خاقان عباسی وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب

اسلام آباد (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) نواز شریف کی نااہلی کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شاہد خاقان عباسی 221ووٹ لے کر وزیر اعظم پاکستان منتخب ہو گئے ہیں . ایوان صدر میں شام سات بجے وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے ۔ جبکہ ان اپوزیشن جماعتوں میں سے ، پیپلز پارٹی کے

مزید پڑھیں »

راجہ عابد حسین اور کیپٹن جاوید چوہدری کی کاوشوں سے شیخ محمد نے جہلم میں 90مریضوں کا علاج کیا

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلاوطن ڈاٹ کام)شیخ محمد ایڈنبرا میں سینکڑوں مریضوں کو شفا یاب کرنے کے بعد راجہ عابد حسین آف جہلم اور کیپٹن جاوید چوہدری کی کاوشوں سے جو ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں اسلام آباد میں کثیر تعداد میں بیوروکریٹس اور اہم سیاسی شخصیات کا علاج کیا جس سے ان کو اللہ تعالیٰ نے شفا بخشی،راجہ عابد

مزید پڑھیں »

چوہدری خرم شہزاد کا محفل ریسٹورنٹ اوسلو میں پیر فیاض الحسن قادری سلطان باہو کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری خرم شہزاد کا محفل ریسٹورنٹ اوسلو میں پیر فیاض الحسن قادری سلطان باہو کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام جس میں مفتی زبیر تبسم،ممبر آف سٹی کونسل اوسلو ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس آف پوران،پاسپورٹ انچارج ایمبیسی آف پاکستان مجتبیٰ سومرو،چیئر مین 14اگست کمیٹی ناروے عامر جاوید شیخ،ایم ڈی اوسلو پراپرٹی سنٹر شیخ طارق محمود،سابق صدر

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اوورسیز پاکستانی خواتین سے ناروا سلوک کی شدید مذمت کرتے ہیں،پاک ناورے فورم

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) اسلام آباد ایئرپورٹ پر اوورسیز پاکستانی خواتین سے ناروا سلوک برتنے پر شدید احتجاج کرتے ہیں پاک ناروے فورم کابین الاقوامی سطح پر کاروائی کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پاک ناروے فورم کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام عہدیداران و ممبران نے شرکت کی اور اسلام آباد ایئرپورٹ پرناروے سے آنے

مزید پڑھیں »

شیخ طارق محمود 2ہفتے کے نجی دورے پر4اپریل منگل کو پاکستان پہنچیں گے

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)ایم ڈی اوسلو پراپرٹی سنٹر شیخ طارق محمود 2ہفتے کے نجی دورے پر4اپریل منگل کو پاکستان پہنچیں گے وہ دورہ پاکستان کے دوران اپنے قریبی دوست سابق وفاقی وزیر اطلاعات پاکستان چوہدری قمر زمان کائرہ اورایم ڈی سکائی ویز ریسٹورنٹ چوہدری ضیاء محی الدین کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

مزید پڑھیں »

فرانس میں پہلے پاکستانی نے ادویات بنانے کی پہلی فیکٹری کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

پیرس (رپورٹ زاہد مصطفی اعوان) فرانس میں پہلے پاکستانی نے ادویات بنانے کی پہلی فیکٹری کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ فرانسیسی صدر فرانسوا اولاندونے فرانس میں ادویات بنانے والی پاکستان کی ایک کمپنی کا افتتاح کیا۔ تقریب میں میئرپاسکل، میڈم نتھالی اور اعلیٰ حکومتی حکام نے بھی شرکت کی جبکہ صدر نے فیکٹری کا تفصیلی دورہ بھی کیا اس موقع

مزید پڑھیں »

ایل او سی پربھارتی بلااشتعال فائرنگ، خاتون شہید

کنٹرول لائن کے علاقے کوٹ کیہترا میں بھارتی فوج نے ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 60 سالہ خاتون شہید ہو گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانے کا مذموم اقدام کیا گیا ہے، پاک فوج نے بھارتی گولاباری کا مؤثر اور منہ توڑ جواب

مزید پڑھیں »

راجہ غالب حسین کا ملک فیاض آف پاکستان کے اعزاز میں ڈنر،ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس آف پوران و دیگر نے شرکت کی

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)راجہ غالب حسین کا ملک فیاض آف پاکستان کے اعزاز میں ڈنر،تفصیلات کے مطابق راجہ غالب حسین نے پاکستان سے آئے ملک فیاض کے اعزاز میں جیفس ریسٹورنٹ اوسلو میں ڈنر کا اہتمام کیا جس میں ممبر آف سٹی کونسل اوسلو ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس آف پوران،چیف آرگنائزر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں،محمد گلفراز،محمد

مزید پڑھیں »

پاک پرتگال ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ)براندوواکااجلاس، تنظیم سازی مکمل،عنصر امین بٹ صدر،میاں خرم شہزاد نائب صدر منتخب

پرتگال(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاک پرتگال ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ)براندوواکااجلاس، تنظیم سازی مکمل۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پاک پرتگال ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ)براندوواکا اجلاس منعقد ہوا جس میں اتفاق رائے سے عنصر امین بٹ صدر،میاں خرم شہزاد نائب صدر ،مرزا محبوب جنرل سیکرٹری،محمد صدیق کیانی فنانس سیکرٹری،محمد سہیل جرال سینئر ایڈوائزر منتخب ہوئے۔تمام عہدیداران کو دوست احباب نے مبارکباد دی۔

مزید پڑھیں »

تین بڑے اسلامی ممالک آذر بائیجان، تاجکستان اور انڈونیشیا کا اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) تین اسلامی ممالک آذر بائیجان، تاجکستان اور انڈونیشیا نے اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے جس سے اتحاد ی ممالک کی تعداد42ہوجائے گااور یہ اتحاد نیٹو کے ہم پلہ ہوجائے گا،آذر بائیجان کی 85فیصد آبادی شیعہ جبکہ15فیصد آبادی سنی ہے۔دنیا نیوز کے پروگرام ”نقطہ نظر“میں سینئر صحافی اور

مزید پڑھیں »

راجہ محمد فاروق خان آف ڈنگہ کی فیملی ہسپتال ہارٹ کلینک جی ٹی روڈ پنجن کسانہ کھاریاں آمد ڈاکٹر مبین احمد ملک سے اہم ملاقات

لالہ موسیٰ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)نمائندہ جنگ و جیو ہالینڈ،جنرل سیکرٹری کشمیر پیس کونسل ہالینڈ،ممبر اوورسیز پاکستانیزایڈوائزری کونسل گورنمنٹ آف پاکستان،جنرل سیکرٹری پاکستان نیدر لینڈ ویلفیئر سوسائٹی ہیگ ہالینڈ راجہ محمد فاروق خان آف ڈنگہ کی فیملی ہسپتال ہارٹ کلینک جی ٹی روڈ پنجن کسانہ کھاریاں آمد، ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر مبین احمد ملک سے ملاقات۔ملاقات کے دوران انہوں نے ہسپتال

مزید پڑھیں »

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا اسٹرائیک کور منگلا کا دورہ ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسٹرائیک کور منگلا کا دورہ کیا ہے،دورے کے دوران آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسٹرائیک کور منگلا کا دورہ کیا ہے،کورکمانڈر لاہور ،گوجرانوالہ، پشاور اورڈی جی ایم او بھی موجود تھے،آرمی چیف جنرل راحیل

مزید پڑھیں »

کشمیریوں پر بھارتی جارحیت کو دنیا کے سامنے لانے کے لئے حکومت پاکستان کا ایک وفد 28/29 ستمبر کو پیرس پہنچے گا

پیرس (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) نہتے کشمیریوں پر جاری بھارتی جارحیت کو دنیا کے سامنے لانے اور انڈیا کا چہرے یورپین ممالک کو دیکھانے کے لئے حکومت پاکستان کا ایک وفد 28/29 ستمبر کو پیرس پہنچے گا۔ وفد کی قیادت وفاقی پارلیمانی سیکرٹری فنانس رانا محمد افضل ایم این اے کریں گے ۔ سینیٹر عائشہ رضافوکل پرسن پولیو ،

مزید پڑھیں »

حاجی غلام حیدر آف ناروے ،حاجی اختر اور چوہدری محمد اقبال کے اعزاز میں ڈنر

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)حاجی غلام حیدر آف ناروے کا انگلینڈاور پاکستان سے آئے مہمان حاجی اختراور چوہدری محمد اقبال کے اعزاز میں ڈنر،جس میں صدر پاکستان کمیونٹی ناروے چوہدری اظہر اقبال رندھیر،میاں محمد اکرم آف سیکریالی،چوہدری الیاس گھرُ کو سمیت پاکستانی کمیونٹی کے اہم فراد نے شرکت کی

مزید پڑھیں »

ناروے :اوسلو میں چوہدری جعفر اقبال ایم این اے حلقہ این اے106کے اعزاز میں ڈنر

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری جعفر اقبال ایم این اے حلقہ این اے106کے اعزاز میں ڈنر دیا گیا جس میں چیف آرگنائزر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں،چوہدری رفاقت علی،ارشد عزیز وڑائچ،بلال احمد شاہ،چوہدری الیاس آف دھامہ،چوہدری عرفان قیوم،غیاث کیانی،چوہدری بوبی حسین،مرزا اورنگزیب سریک ہوئے

مزید پڑھیں »

نارویجن پاکستانیوں کوپاکستان میں اسلحہ کے لائسنس کے حصول سمیت متعدد مشکلات کا سامناہے، چوہدری اسماعیل کے عشائیے سے مقررین کا خطاب

اوسلوڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) اووسیزپاکستانیوں بشمول نارویجن پاکستانیوں کو پاکستان میں اسلحہ لائسنس سمیت دیگرضروری دستاویزات کے حصول کے لیے متعدد مشکلات کاسامناہے۔ ان خیالات کااظہارمقررین نے پاک ناروے فورم کے چیف آرگنائزرچوہدری اسماعیل سرور کی طرف سے پاکستانی دانشوروں اور صحافیوں کے اعزازمیں دئیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام

مزید پڑھیں »

چوہدری غلام سرورکا سید سبطین شاہ، امجدفارو ق اورمیاں صفدر کے اعزازمیں ظہرانہ

norway

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) ہیومن سروسز ناروے کے چیئرمین چوہدری غلام سرورنے گذشتہ روزریسرچ سکالر اورصحافی سیدسبطین شاہ ، گجرات لنک اور روزنامہ تصویروطن کے چیف ایڈیٹرامجدفاروق اور پاک ناروے ٹائمز کے چیف ایڈیٹرمیاں محمد صفدرکے اعزازمیں ظہرانہ دیا۔ اس موقع پرپاکستان یونین ناروے کے سیکرٹری اطلاعات اورمعروف سماجی شخصیت ملک پرویزمہر (بدرمرجان) بھی موجودتھے۔ اس دوران پاکستان کے

مزید پڑھیں »

راجہ فاروق حیدر صدر پاکستان پریس کلب ہالینڈ کا کونصلیٹ آف پاکستان گلاسکوسکاٹ لینڈ کا وزٹ

visa officer

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) راجہ فاروق حیدر صدر پاکستان پریس کلب ہالینڈ کا کونصلیٹ آف پاکستان گلاسکوسکاٹ لینڈ کا وزٹ،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز نمائندہ جنگ و جیو ہالینڈ و صدر پاکستان پریس کلب ہالینڈ نے صدر پاکستان مسلم لیگ ن ایڈنبرا (سکاٹ لینڈ)راجہ عابد حسین آف جہلم کے ہمراہ سکاٹ لینڈ میں کونصلیٹ آف پاکستان گلاسکو کا

مزید پڑھیں »

صدر پاکستان کمیونٹی ناروے چوہدری اظہر اقبال رندھیر کا نثار مغل ڈنگہ کے اعزاز میں ڈنر

norway

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)صدر پاکستان کمیونٹی ناروے چوہدری اظہر اقبال رندھیر کا نثار مغل ڈنگہ کے اعزاز میں ڈنر جس میں ایم ڈی اوسلو پراپرٹی سنٹر شیخ طارق محمود،حاجی غلام حیدر،چوہدری زاہد اسلم،چوہدری شبیر حسین آف مہمند چک،صدر انجمن کشمیریاں ناروے شیخ فواد انور،چوہدری الیاس گھرُ کو،میر ناصر،آفتاب وڑائچ ،میاں صفدراور سید ذکی شاہ نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں »

چوہدری اصغر دھکڑ کا ایم این اے حلقہ این اے106چوہدری جعفر اقبال کے اعزاز میں ڈنر

jafar iqbal mna

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف بزنس مین ناروے چوہدری اصغر دھکڑ کا ایم ین اے حلقہ این اے106چوہدری جعفر اقبال کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر،جس میں چیئر مین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمر اقبال آف پنجن شہانہ ،چوہدری منشاء خان نونانوالی(سیکرٹری پریس اینڈ پولیٹیکل سٹیٹیجیPUN)،چوہدری رضوان،چوہدری افضل،چوہدری صدیق یو ایس اے،چوہدری میاں خان دھکڑ،چوہدری اشفاق،چوہدری شاہد،چوہدری شکیل،حاجی میاں خان فتہ،چوہدری

مزید پڑھیں »

نارویجن بنگلہ دیش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد،ڈاکٹر مبشر بنارس کی خصوصی شرکت

Norwegian Bangladesh Association Oslo

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)نارویجن بنگلہ دیش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد،ممبر آف اوسلو سٹی کونسل ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس آف پوران کی خصوصی شرکت کی،۔انہوں نے کہا کہ ہم لیبر،انسانی حقوق اور انتخابات 2017 پر زورڈال رہے ہیں۔نارویجن بنگلا دیش ایسوسی ایشن اوسلو ایک منظم تنظیم ہے ناروے کی طرح دنیا کے تمام حصوں میں بنیادی

مزید پڑھیں »

چوہدری جاوید اقبال خان آف دھنی کی زمان رضا ڈی ایس پی راولپنڈی کے ہمراہ سمندر کی سیر

zaman raza dsp

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف بزنس مین ناروے چوہدری جاوید اقبال خان آف دھنی نے زمان رضا ڈی ایس پی راولپنڈی کے ہمراہ سمندر کی سیر،ان کے ہمراہ مرزا تیمور اور صدر اسلام آباد /راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ناروے مرزا ذوالفقار احمد بھی تھے۔

مزید پڑھیں »

پاک فیڈریشن سپین اختلافات،شاہد حسین ملک نے چوہدری عبدالغفارمرہانہ کی حمایت کا اعلان کر دیا

shahid hussain malik

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاک فیڈریشن سپن کے سپیکر چوہدری عبدالغفار مرہانہ کی زیر صدارت میں ہونے والے اجلاس میں اراکین کے فیصلوں کی بھر پور حمایت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار سینئر راہنما پاک فیڈریشن سپین شاہد حسین ملک نے کیا انہوں نے کہا کہ فیڈریشن کے صدر چوہدری ثاقب طاہر کی ہٹ دھرمی سے کمیونٹی کے اتحاد

مزید پڑھیں »

چوہدری قمر زمان کائرہ یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کیلئے اوسلو پہنچ گئے،شیخ طارق محمود و دیگر کا بھر پور استقبال

qamar zaman kaira

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و سابق گورنر بلتستان چوہدری قمر زمان کائرہ یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کیلئے اوسلو پہنچ گئے ۔اوسلو ایئرپورٹ پہنچنے پر ان کا فقید المثال استقبال کیا گیا استقبال کرنے والوں میں معروف بزنس مین ناروے ایم ڈی اوسلو پراپرٹی سنٹر شیخ طارق محمود،مرزا محمد ذوالفقار صدر اسلام آباد/راولپنڈی

مزید پڑھیں »

سید محمود الحسن شاہ گیلانی چیف انجینئر آئی این پی ڈیپارٹمنٹ،پروجیکٹ مینجر ایڈوائزر (ایشین ڈویلپمنٹ بنک ) کی راجہ عابد سے ایڈنبرا میں اہم ملاقات

syed mahmood-ul-hasan gelani

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) انجینئرنگ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے سید محمود الحسن شاہ گیلانی چیف انجینئر آئی این پی ڈیپارٹمنٹ، پروجیکٹ مینجر ایڈوائزر (ایشین ڈویلپمنٹ بنک جو اِن دنوںیورپ کے دورے پر ہیں گذشتہ روزصدر یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ ن ایڈنبرا(سکاٹ لینڈ )راجہ عابدآف جہلم کی دعوت پر ایڈنبرا(سکاٹ لینڈ) پہنچے جہاں پر انہوں نے

مزید پڑھیں »

اوسلو میں بھارتی جارحیت کے خلاف اورکشمیریون کے حق میں احتجاجی مظاہرہ، چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان پور کی خصوصی شرکت

choudhary ghulam sarwar

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کا)اوسلو میں بھارتی جارحیت کے خلاف اورکشمیریون کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں چیئر مین ہیومن سروسز ناروے چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان پورنے بھر پور شرکت کی اور کشمیر یوں کے حق آزادی کے لئے بھر پور مطاہرہ کیا انہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر بھارتی

مزید پڑھیں »

کشمیر سنٹر ہالینڈ کے زیر اہتمام کشمیریوںں پر بھارتی جارحیت کے خلاف عالمی عدالت انصاف دی ہیگ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

kashmir centre holand

ہالینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)کشمیر سنٹر ہالینڈ کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں کئی ہفتوں سے جاری کرفیو اور بھارتی افواج کی جانب سے معصوم کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف ’’عالمی عدالت انصاف دی ہیگ ‘‘کے سامنے احتجاجی مطاہرے کا اہتمام کیا گیاجس کی قیادت ڈائریکٹر کشمیر سینٹر ہالینڈ راجہ زیب خان نے کی مظاہرے میں شرکاء

مزید پڑھیں »

چوہدری جاوید اقبال خان دھنی آف ناروے کا دورہ سپین،ان کے ہمراہ ناروے کے ٹاپ بزنس مین بھی ہیں پارٹ ون)

norway

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چیئر مین ویلفیئر اوورسیزسوسائٹی ناروے دھنی و ایم ڈی گروپ آف لنکولن اے ایس (اوسلو)ناروے چوہدری جاوید اقبال خان آف دھنی جو ان دنوں سپین کے کاروباری دورہ پر ہیں نے مختلف مقامات،پارک،ریسٹوران اور قدیم مقامات کی سیر کی۔یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ ان کے دورہ سپین کے دوران ان کے ہمراہ ناروے

مزید پڑھیں »

پاکستان یونین ناروے کے زیر اہتمام ’’جشن آزادی پاکستان‘‘کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

pakistan union norway team

اوسلو (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام پاکستان یونین ناروے نے اعلان کیاہے کہ یونین نے اپنے سالانہ پروگرام’’ جشن آزادی پاکستان ‘‘کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ یونین کے زیراہتمام اس بار جشن آزادی کا پروگرام سولہ اگست کو اوسلومیں ہو گا۔ جشن آزادی کے پروگرام کو ترتیب دینے کے لیے پاکستان یونین ناروے کی طرف سے مشاورت کا سلسلہ جاری

مزید پڑھیں »

پاکستان کمیونٹی ناروے کے زیر اہتمام جشن آزادی پاکستان کی تقریب تاریخ ساز ہو گی،اظہر اقبال رندھیر

azhar iqbal ramdjeer

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ )پاکستان کمیونٹی ناروے کے زیر اہتمام جشن آزادی پاکستان کی تقریب تاریخ ساز ہو گی ان خیالات کا اظہار صدر پاکستان کمیونٹی ناروے چوہدری اظہر اقبال آف رندھیر نے ٹیلی فون پر کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان سے ایم پی اے میاں طارق محمود،سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود ،ایم پی اے چوہدری لال

مزید پڑھیں »

چوہدری ذوالفقار چھوکر کی طرف سے دوست احباب کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر

pakistan

مانچسٹر(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)ڈائریکٹر لال قلعہ گروپ آف کیمپنیز (برطانیہ)چوہدری ذوالفقار چھوکر کی طرف سے دوست احباب کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر جس میں مرزا ندیم بیگ ،چوہدری احسان دھکڑ ، مرزا خالد اعجاز میکن، یاسر بوریوالی میجر صاحب اور چوہدری طیب آصف سمیت دیگر اہم افراد نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں »

چوہدری محمد سلیم لنگڑیال کا دوستوں کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف بزنس مین اور سماجی شخصیت چوہدری محمد سلیم لنگڑیال کا دوستوں کے اعزاز میں قرطبہ ریسٹورنٹ سانت آدریا دے بیسوس میں پر تکلف افطار ڈنر جس میں سپیکر پاک فیڈریشن سپین وصدر پاکستان مسلم لیگ ق سپین چوہدری عبدالغفار مرہانہ ،چیئرمین چوہدری کلیم الدین وڑائچ،معروف بزنس مین وصدر ای یو پاک فیڈریشن یورپ چوہدری محمد

مزید پڑھیں »

امریکہ سے ایف 16طیاروں کی ڈیل کا باب بند ہوچکا ‘ تھرڈ پارٹی کے ذریعے حصول کا اعلان ، بھارتی پراپیگنڈے کا جواب دینے کی حکمت عملی بنالی: پاکستان

f 16

اسلام آباد(اے پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں برائے دفاع اور خارجہ امور کے مشترکہ اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ سے ایف 16طیاروں کی ڈیل کا باب بند ہوچکا ہے‘یہ تفصیل نہیں بتا سکتے کہ امریکہ ایف 16طیاروں کے بدلے کیا چاہ رہا تھا لیکن اب یہ طیارے تھرڈ پارٹی کے ذریعے حاصل کیے جائیں گے، پاکستان دنیا

مزید پڑھیں »

دنیا کا سب سے چھوٹے قد والا جوڑا، قد کتنا ہے؟ پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟ ایسی تفصیلات بیان کردیں کہ انسان کیلئے یقین کرنا مشکل ہوجائے

little man

برازیلیا(نیوزڈیسک) جب بات ہو محبت کی تو باقی ہر چیز بے معنی ہو کر رہ جاتی ہے، اور دنیا کے سب سے چھوٹے قد والے جوڑے نے یہ بات ثابت کر دکھائی ہے۔ برازیل سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ پالو گیبریل اور 26 سالہ کاتوسیہ ہو شینو دونوں کا قد 3 فٹ سے کم ہے اور وہ دیکھنے میں

مزید پڑھیں »

چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان کا ہیومن سروسز ناروے کی سپورٹنگ ٹیم کے اعزاز میں ڈنر

اوسلو(ڈیلی جلاوطن ڈاٹ کام)چیئر مین ہیومن سروسز ناروے چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان پور کاہیومن سروسز ناروے کی سپورٹنگ ٹیم کے اعزاز میں ترکش ریسٹورنٹ میں گرینڈ ڈنر،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز چیئر مین ہیومن سروسز ناروے چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان پور نے ہیومن سروسز ناروے کی سپورٹنگ ٹیم کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کا اہتمام کیا

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس آف پوران کا انٹرنیشنل ٹینٹ پیکنگ نیزہ بازی کے اختتام پر مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)گذشتہ روز ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس نے کامیاب انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ نیزہ بازی کے اختتام پر ناروے،جرمنی،ڈنمارک،ہالینڈ،سپین و دیگر ممالک سے آئے ہوئے گھڑسواروں کو کبابش ریسٹورنٹ اوسلو میں پرتکلف عشائیہ دیا جس میں چیف آرگنائزر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور،چوہدری نذیر احمد،چیئر مین ہیومن سروسز ناروے چوہدری غلام سرور،راجہ عاشق حسین،عنصر محمود آف مہمند

مزید پڑھیں »

اوسلومیں کرنل خرم کے اعزازمیں ساجد داد اور ماجد داد کا عشائیہ غلام سرور،انصر حسین ،شاہد منیر و دیگر شریک

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)اوسلومیں پاکستانی شخصیت کرنل خرم شہزاد کے اعزازمیں چوہدری ساجد داد اور ماجد داد دھنی کی طرف سے عشائیہ دیا گیا جس میں ہیومن سروسز ناروے کے چیئرمین غلام سرور، وائس چیئرمین چوہدری انصرحسین مہمندچک، کمیٹی رکن چوہدری شاہدمنیر گوڑاجٹاں، چوہدری نعیم (یوکے)، چوہدری نوید رائیکہ، چوہدری عمران آف خونی چک، چوہدری شفقت اور مرزا ریحان

مزید پڑھیں »

سید عدیل حسین شاہ آف معین الدین پور کی چوہدری جاوید اقبال خان دھنی آف ناروے سے اہم ملاقات

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)راہنمامسلم لیگ ن و چیئر مین معین الدین پور سید عدیل حسین شاہ کی معروف بزنس مین ناروے،چیئر مین ویلفیئر اوورسیز سوسائٹی ناروے دھنی چوہدری جاوید اقبال خان آف دھنی سے اہم ملاقات۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزچوہدری جاوید اقبال خان آف دھنی کی خصوصی دعوت پرچیئر مین معین الدین پور سید عدیل حسین شاہ انگلینڈ سے

مزید پڑھیں »

یورپین یونین برسلز میں اہم اجلاس،سپین سے چوہدری عبدالغفار مرہانہ ،چوہدری امتیاز لوراں و دیگر کی شرکت

Europion meeting

برسلز(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاکستانی کمیونٹیز ایک اجلاس یورین یونین برسلز میں منعقد کیا گیا جس میں مختلف ممالک کے لوگوں نے شرکت کی اور مہاجرین کے سرحدی مسائل،مختلف کلچر میں ہم آہنگی اقلیتوں کے ساتھ رویہ پر بات چیت ہوئی جس میں یورپین یونین کے پارلیمنٹرین نے حصہ لیا اس اجلاس کو منعقد کرنے میں سفیان یونس نے کلیدی

مزید پڑھیں »

پانچویں سالانہ والی بال ٹورنامنٹ میں یورپ بھر سے آنے والے تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ بانی ممبران فرانس پاکستان ایسوسی ایشن

پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے ) پانچویں سالانہ والی بال ٹورنامنٹ میں یورپ بھر سے آنے والے تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور انشاء اللہ مہمان اچھے کھیل سے لطف اندوز ہوں گے ان خیالات کا اظہار بانی ممبران فرانس پاکستان ایسوسی ایشن نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تمام انتظامات مکمل ہو چکے ہیں۔ یورپ بھر

مزید پڑھیں »

میاں نواز شریف کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری کے بعد النور فوڈز گروپ سلاؤ(لندن)کے دفتر میں خوشی کا سماع ،مٹھائیاں تقسیم

لندن(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے دل کا آپریشن کامیاب پوری قوم کی دعْائیں قبول ہوئی میاں صاحب کو نئی زندگی مبارک ہو پوری دنیا میں پاکستانیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی خوشی میں مٹھائیاں تقسیم لندن ساؤتھ آل میں النور فوڈز کے دفتر میں بھی خوشی کا سماع چیرمین النور فوڈز گروپ

مزید پڑھیں »

میاں نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب،اشتیاق چوہدری کی طرف سے ہزار پونڈ سر صدقہ اور کجھوریں تقسیم کی گئی

لندن سلاؤ (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)میاں نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب ہزار پونڈ سر صدقہ اور کجھوریں تقسیم کی گئی پاکستانیوں کی بڑی تعداد میں شرکت اپنے وزیراعظم کی صحت یابی کیلئے بچوں سے بڑوں تک ہر آنکھ پْرنم ہر ہاتھ دعْا کے لئے اللہ کی بارگاہ کی طرف اْٹھ گیا اشتیاق چوہدری کا

مزید پڑھیں »

پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کینیڈا کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے حوالے سے گرینڈ تقریب کا انعقاد

کینیڈا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کینیڈا کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے حوالے سے گرینڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کی صدارت چیف آرگنائزر یوتھ ونگ کینیڈا محمد ندیم طفیل نے کی تقریب کیلگری میں منعقد ہوئی، تقریب میں کثیر تعداد میں مرکزی و صوبائی عہدیداران نے کثیر تعداد میں شرکت کی کیک کاٹا

مزید پڑھیں »

سلاؤ برطانیہ میں یوم تکبیر 28مئی کے موقع پر گرینڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا

سلاؤ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)سلاؤ برطانیہ میں یوم تکبیر کے حوالے 28مئی کے موقع پر گرینڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سلاؤ اور یوکے یورپ سے او پی ایل اور پی ایم ایل ن کی چیدہ چیدہ نمایاں شخصیات نے شرکت کی جن سلاؤ کی ہر دلعزیز شخصیت سابق مئیرز آف سلاؤ راجہ محمد زراعت خان ، کونسلر

مزید پڑھیں »

چوہدری عبدالغفار مرہانہ نے بٹ ٹیلی کام اینڈ موبائل شاپ بارسلونا کا افتتاح کر دیا

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)سپیکر پاک فیڈریشن سپین چوہدری عبدالغفار مرہانہ نے گذشتہ روزبٹ ٹیلی کام اینڈ موبائل شاپ بارسلونا کا افتتاح کر دیا تفصیلات کے مطاق رمبلاروال(پریشان رمبلہ) پر واقع بٹ ٹیلی کام اینڈ موبائل شاپ کا افتتاح سپیکر پاک فیڈریشن سپین و صدر پاکستان مسلم لیگ ق سپین چوہدری عبدالغفار مرہانہ نے کیا،جب وہ شاپ پر پہنچے تو

مزید پڑھیں »

سید کرامت حسین شاہ دھنی آف ڈنمارک اور چوہدری جاوید اقبال خان دھنی آف ناروے کی اہلیان دھنی کی فلاح و بہبود کے لئے خدمات جاری،صفائی ستھرائی،قبرستان کی چاردیواری،قبرستان میں وضو خانہ اور حال نماکمرہ کی تعمیر مکمل

لالہ موسیٰ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف سماجی شخصیت سید کرامت حسین شاہ دھنی آف ڈنمارک اور معروف بزنس مین چوہدری جاوید اقبال خان دھنی آف ناروے کی عوامی فلاح و بہبود کے لئے خدمات جاری۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اوورسیز ویلفیئر سوسائٹی دھنی اورویلفیئر اوورسیز سوسائٹی ناروے دھنی کی وساطت سے گاؤں دھنی میں ترقیاتی کام جاری ہیں حال ہی

مزید پڑھیں »

نارویجن پاکستانی شخصیت چوہدری غلام سرور کی صومالیہ کے جنرل عبداللہ گافو سے ملاقات

ناروے(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)ممتاز نارویجن پاکستانی شخصیت اور ہیومن سروسز ناروے کے چیئرمین چوہدری غلام سرور نے گذشتہ روز عشائیے پر صومالیہ کے محکمہ امیگریشن کے سربراہ جنرل عبداللہ گافو محمد سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات اوسلوکے انڈین ریسٹورنٹ ’’انڈیا گیٹ‘‘ میں ہوئی۔ اس دوران باہمی دلچسپی کے امورخصوصاً انسانی حقوق سے متعلقہ مسائل پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ چوہدری

مزید پڑھیں »

چوہدری واصف نذیر بجاڑ کی خصوصی کاوشوں سے 12سالہ پرانی رنجش دوستی میں تبدیل،چوہدری امتیاز لوراں،خالد شہباز چوہان اور چوہدری عبدالغفار مرہانہ کے گلے شکوے دور

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری واصف نذیر بجاڑ کی خصوصی کاوش نے تمام فیڈریشنز کو ایک میز پر اکٹھے بٹھا دیا، 12سالہ پرانی رنجش ختم۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز صدر کاتلان فیڈریشن سپین چوہدری واصف نذیر بجاڑ نے خصوصی محنت و کاوش کے بعد چوہدری امتیاز لوران،خالد شہباز چوہان اور چوہدری عبدالغفار مرہانہ میں راضی نامہ کروا دیا۔ اس موقع

مزید پڑھیں »

قرطبہ ریسٹورنٹ اینڈ میرج ہال میں آج محفل نعت منعقد ہو گی

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)آج23مئی بروز پیر قرطبہ ریسٹورنٹ اینڈ میرج ہال میں محفل نعت کا انعقاد کیا جا رہا ہے اس میں عالمی شہرت یافتہ نعت خواں قاری شاہد محمود،اور وحید بٹ نوری تشریف لا رہے ہیں راجہ حسن نعیم اور یاسر علی نے مشترکہ طور پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام تارکین وطن سمیت مسلمانوں

مزید پڑھیں »

چوہدری نصر اقبال، چوہدری رؤف احمد، آف سکھ چیناں (سکھ چین ہاؤس لالہ موسی ) کے والد محترم چوہدری حاجی خان محمد رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں

لالہ موسیٰ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری نصر اقبال، چوہدری رؤف احمد، آف سکھ چیناں (سکھ چین ہاؤس لالہ موسی ) کے والد محترم چوہدری حاجی خان محمد رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں اْن کی نماز جنازہ بروز اتوار 11 بجے ان کے آبائی گاؤں سکھ چیناں میں اد ا کی جائے گی

مزید پڑھیں »

کوارڈی نیٹر اوورسیزسی پی ایل سی سپین چوہدری عبدالغفار مرہانہ اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے،ہم چوہدری اختر چھوکر کلاں کے لئے لاکھوں عہدے ٹھکرا سکتے ہیں،چوہدری عبدالغفار مرہانہ سپین

بارسلونا(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)کوارڈی نیٹر اوورسیزسی پی ایل سی سپین چوہدری عبدالغفار مرہانہ اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ احتجاجاً چوہدری اختر چھوکر چیئر مین CPLCکو ان ے عہدے سے ہٹائے جانے پر دیا ہے انہوں نے کہا کہ چوہدری اختر چھوکر کلاں کو سیاسی مداخلت پر ہٹانا سرا سر غلط اور نا انصافی ہے

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر مبشر بنارس آف پوران کا معروف اینکر سہیل وڑائچ کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)ممبرآف سٹی کونسل اوسلو ناروے،چیئر مین ڈسٹرکٹ گرورد اوسلو ڈاکٹر مبشر بنارس آف پوران نے معروف ٹی وی اینکر(میزبان ایک دن جیو کے ساتھ) سہیل وڑائچ کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر کا اہتمام کیا جس میں اے پی بورڈ ممبر آف اوسلو لیبر پارٹی ٹیم ہلے رد،ڈپٹی بورڈ ممبر ٹیم ہلے رد ڈسٹرکٹ آلنہ اینڈ بورڈ

مزید پڑھیں »
© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233