Breaking news

کھاریاں شہر اور گرد ونواح میں عطائی ڈاکٹروں کی بھرمار انسانی جانوں سے کھیلنے میں مصروف ہیلتھ افسران نے آنکھیں بند کردی

atai doctorکھاریاں (ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)کھاریاں شہر اور گرد ونواح میں عطائی ڈاکٹروں کی بھرمار انسانی جانوں سے کھیلنے میں مصروف ہیلتھ افسران نے آنکھیں بند کردی۔ عوامی سماجی حلقوں کا عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق کھاریاں کے گلی محلوں اور دیہاتی علاقوں میں عطائی ڈاکٹروں نے جگہ جگہ کلینک کھول کر انسانی جانوں سے کھیلنے لگے جس سے انسانی زندگیاں تباہ ہونے لگیں عوامی حلقوں نے اعلیٰ افسران سے مطالبہ کیا ہے کہ جعلی اور عطائی ڈاکٹروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے ایسے دھندہ کرنے والے عناصر کا محاسبہ کیا جائے۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233