Breaking news

چوہدری محمد افضال نے معروف شاعر ،رائٹر،کالم نگار،دانشور امجد اسلام امجد کے اعزاز میں کبابش ریسٹورنٹ اوسلو میں ڈنر کا اہتمام کیا

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)صدر الفلاح سکالر شپ ناروے چوہدری محمد افضال نے معروف شاعر ،رائٹر،کالم نگار،دانشور امجد اسلام امجد کے اعزاز میں کبابش ریسٹورنٹ اوسلو میں ڈنر کا اہتمام کیا جس میں صدر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں،سید عامر جعفری،خالد مسعود خان،حافظ طیب،حاجی نذر عباس،مولانا محبوب رحمان،چوہدری الیاس،چوہدری نذر،چوہدری اشتیاق،چوہدری سعد افضال،چوہدری حسن اکرم،چوہدری محسن احمد،چوہدری حسن احمد،ادریس لاہوری،راجہ شاہد،راجہ مجید،میاں عامر،چوہدری افضل،چوہدری رفاقت علی،علی حمزہ الیاس شریک ہوئے۔چوہدری محمد افضال نے امجد اسلام امجد دیگر مہمانوں کو خوش آمدید کیا۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233