Breaking news

Daily Archives: October 10, 2017

راجہ عابد حسین آف جہلم کو صدر پاکستان سوشل کلب ایڈنبرا بننے پر مبارکباد

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) راجہ عابد حسین آف جہلم کو صدر پاکستان سوشل کلب ایڈنبرا بننے پر مبارکباددینے والوں کا تانتا بندھ گیا ۔مبارکباد دینے والوں میں حافظ محمد سجاد عاصم،نوید ملک ،عرفان چوہدری،قاضی عبدالسلام،خورشید اسلام پول ورتھ مسجد،مولانا ضیاء المحسن طیب قرطبہ اکیڈمی برمنگھم،عطاء المنعم شاہد ڈائریکٹر جنرل فارن آفس اسلام آباد نے اپنے الگ الگ بیانات

مزید پڑھیں »

پاکستانی نژاد عابد راجہ ناروے پارلیمان کے ڈپٹی اسپیکر منتخب

نارویجن پاکستانی سیاستدان عابد قیوم راجہ ایڈوکیٹ ناروے کی قومی پارلیمنٹ کے نائب صدر (ڈپٹی اسپیکر) منتخب ہوگئے ۔ناروے کی پارلیمنٹ کے چھ رکنی صدارتی پینل کا انتخاب گذشتہ روز عمل میں آیاجس کے تحت عابد راجہ کو نائب صدور کے پانچ رکنی گروپ میں پانچویں نمبر پر منتخب کیا گیا جبکہ پارلیمنٹ کی صدارت کے لیے نارویجن سیاستدان اولیمک

مزید پڑھیں »
© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233