Breaking news

Monthly Archives: September 2017

راجہ عابد حسین پاکستان سوشل کلب ایڈنبرا (سکاٹ لینڈ )کے صدر منتخب

raja abid

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)راجہ عابد حسین آف جہلم پاکستان سوشل کلب ایڈنبرا( سکاٹ لینڈ) کے صدر منتخب۔راجہ عابد حسین نے ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سوشل کلب ایڈنبرا (سکاٹ لینڈ )کا مقصد تمام پاکستانیوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہے آپس میں گروہی ،سیاسی اختلافات کو ختم کر کے

مزید پڑھیں »

کیپٹن فرید انصاری پاکستان سوشل کلب سکاٹ لینڈ کے صدر منتخب

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)کیپٹن فرید انصاری پاکستان سوشل کلب سکاٹ لینڈ کے صدر منتخب۔کیپٹن فریدانصاری نے ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سوشل کلب سکاٹ لینڈ کا مقصد تمام پاکستانیوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہے آپس میں گروہی ،سیاسی اختلافات کو ختم کر کے سکاٹ لینڈ میں پاکستانی کمیونٹی

مزید پڑھیں »

ہیومن سروسزناروے کے زیراہتمام ’’روہنگیااولاد آدم‘‘ کے عنوان سے ایک تقریب کا انعقاد

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)ہیومن سروسز ناروے نے روہنگیا مسلمانوں کے لیے امدادی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں گذشتہ دنوں ہیومن سروسزناروے کے زیراہتمام ’’روہنگیااولاد آدم‘‘ کے عنوان ایک تقریب منعقد ہوئی۔یہ تقریب اوسلوکے گرورود چرچ میں ہوئی جس کی نظامت کے فرائض ہیومن سرورسز ناروے کے چیئرمین چوہدری غلام سرور نے کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نیویارک ٹائیگرز گروپ کا نمل نالج سٹی میانوالی کیلئے’’گرینڈ فنڈنگ پروگرام‘‘ کا انعقاد مہمان خصوصی خلیمہ خان تھیں

نیویارک(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پی ٹی آئی نیویارک ٹائیگرز گروپ کا نمل نالج سٹی میانوالی کیلئے’’گرینڈ فنڈنگ پروگرام‘‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں چیف گیسٹ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی بہن خلیمہ خان تھیں۔ امیدوار برائے صدر پی ٹی آئی نیویارک چوہدری پرویز ریاض امرہ نے تمام شرکاء اور پی ٹی آئی ٹائیگرز گروپ کے

مزید پڑھیں »

معروف بزنس مین ناروے چوہدری اصغر دھکڑ کاچوہدری ظفر کملہ کے اعزاز میں عشائیہ

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف بزنس مین چوہدری اصغر دھکڑ کاچوہدری ظفر کملہ کے اعزاز میں عشائیہ، جس میں چوہدری جاوید دھامہ،چوہدری ریاض کھاریاں،چوہدری ہاشم علی پوہلہ،چوہدری افضل دھکڑ،مولانا اسجد،چوہدری خرم دھامہ،چوہدری کامران اصغر دھکڑ،چوہدری نعیم،حماد ظفر کملہ نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں »

کرپٹ حکمرانوں سے قوم کو نجات دلانا بے حد ضروری ہے،چوہدری پرویز ریاض امرہ

نیویارک(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)صدارتی امیدوار پی ٹی آئی نیویارک و چیئر مین پاکستانیز امریکن کمیونٹی نیویارک چوہدری پرویز ریاض امرہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کرپٹ حکمرانوں سے قوم کو نجات دلانا بے حد ضروری ہے کرپٹ حکومت کی مدت چند ماہ رہ گئی ہے یہ سسٹم زیادہ دیر تک نہیں چلے گا قائد عمران خان نے

مزید پڑھیں »

صدر پاکستان کمیونٹی ناروے چوہدری اظہر اقبال رندھیر کا پیر ملک عبدالقدیر آف منارہ شریف کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)صدر پاکستان کمیونٹی ناروے چوہدری اظہر اقبال رندھیر کا پاکستان سے آئے ہوئے معزز مہمان پیر ملک عبدالقدیر آف منارہ شریف کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام،جس میں پاکستانی کمیونٹی کے نمائندہ افراد نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں »

معروف بزنس مین ناروے چوہدری اصغر دھکڑ کا دھکڑ ہاؤس ناروے میں معزز مہمانوں کے اعزاز میں ڈنر

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف بزنس مین ناروے چوہدری اصغر دھکڑ کا دھکڑ ہاؤس میں پاکستان سے آئے معزز مہمانانوں کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام جس میں مولانا اسجد،محمد اسلم،چوہدری قمر اقبال آف پنجن شہانہ چیئر مین پاکستان یونین ناروے،سید ذکی شاہ آف جلالپورجٹاں،چوہدری کامران دھکڑ،وسیم بٹ،سید جعفری،ڈاکٹر طارق سلیم،لیاقت چاڑ،میر ناصر اور چوہدری منشاء خان نونانوالی پریس اینڈ

مزید پڑھیں »

اسماعیل سرور بھٹیاں، خالد کسانہ دھنی، پرویز اختر بھٹی اور جاوید سرور کی جانب سے پیر ملک عبدالقدیر آف منارہ شریف کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)صدر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں،وائس چیئر مین ہیومن سروسز ناروے چوہدری خالد کسانہ دھنی،چوہدری پرویز اختر بھٹی اور چوہدری جاوید سرور بھٹیاں کی جانب سے پیر ملک عبدالقدیر آف منارہ شریف کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام جس میں مفتی طاہر عزیز،جنرل سیکرٹری اسلامک کونسل ناروے مہتاب افسر خان،چیئر مین14اگست کمیٹی ناروے عامرجاوید

مزید پڑھیں »

چودھری پرویزالٰہی نے غریبوں کی محرومیاں ختم کیں، چودھری الطاف حسین کی وفد کے ساتھ ملاقات

لاہور(18ستمبر2017) چودھری پرویزالٰہی نے پنجاب کے غریبوں باالخصوص جنوبی پنجاب کے نہایت پسماندہ طبقوں کی محرومیاں ختم کرنے کیلئے انقلابی اقدامات کیے جو آج بھی ان کی حکومت کو یاد کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے دوران لیہ کے

مزید پڑھیں »

چیئر مین ہیومن سروسز ناروے چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان پور کی زیر قیادت اوسلو میں انتخابات کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چیئر مین ہیومن سروسز ناروے چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان پور کی زیر قیادت گذشتہ دنوں انتخابات کے حوالے سے دارالحکومت اوسلو میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام اللہ سے ہوا۔ نظامت کے فرائض پاک ناروے

مزید پڑھیں »

معروف بزنس مین ناروے چوہدری اصغر دھکڑ کی طرف سے ڈنر پارٹی ،پیر مصور حسین ،چوہدری ارشد جاوید امرہ و دیگر نے شرکت کی

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف بزنس مین ناروے چوہدری اصغر دھکڑ کی طرف سے ڈنر پارٹی جس میں پیر مصور حسین،چوہدری ارشد جاوید امرہ،چوہدری محمد انور امرہ،مہندی خان بجاڑنوالہ،میاں خان فتہ،چوہدری انور،میاں دھکڑ،محمد قیوم،چوہدری ساجد،محمد افضل،چوہدری محمد افضل،چوہدری کامران اصغر دھکڑ شریک ہیں

مزید پڑھیں »

چوہدری امتیاز احمد ایڈووکیٹ کی جانب سے چوہدری محمد شریف سی ای او ٹیولپ ہوٹل کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام

نیویارک(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)امرہ ہاؤس نیویارک میں چوہدری امتیاز احمد ایڈووکیٹ کی جانب سے چوہدری محمد شریف سی ای او ٹیولپ ہوٹل کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام جس میں چیئر مین پاکستانیز امریکن کمیونٹی نیویارک و صدارتی امیدوار PTIنیویارک چوہدری پرویز ریاض امرہ سمیت دیگر اہم افرا د شریک ہوئے

مزید پڑھیں »

روہنگیا مسلمانوں کی آواز کو برطانیہ کے ایوان اقتدار تک پہنچانا چاہتے ہیں،فخر اقبال چوہدری

اسکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)اسکاٹ لینڈ کے شہر ڈنڈی میں موجود 5 مساجد کی یونین نے روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و ستم کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا ہے۔ یہ مظاہرہ 17 ستمبر بروز اتوار کو ڈنڈی سٹی اسکوائر میں منعقد کیا۔ڈنڈی کی مساجد یونین نے مقامی مسلم کمیونٹی، ٹریڈ یونیونز اور دیگر سماجی و سیاسی تنظیموں کو

مزید پڑھیں »

اسکاٹ لینڈ میں پاکستان کلب اسکاٹ لینڈ کی تنظیم نو، ملک غلام ربانی سرپرست اعلیٰ، اور کیپٹن فرید انصاری صدر منتخب

سکا ٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)اسکاٹ لینڈ میں پاکستان کلب اسکاٹ لینڈ کی تنظیم نو، ملک غلام ربانی سرپرست اعلیٰ، اور کیپٹن فرید انصاری صدر منتخب،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز اسکاٹ لینڈ میں پاکستان کلب اسکاٹ لینڈ کی تنظیم نو کی گئی جس کے مطابق ملک غلام ربانی سرپرست اعلیٰ،کیپٹن فرید انصاری صدر ہونگے،پاکستان کلب اسکاٹ لینڈ کے پلیٹ

مزید پڑھیں »

سکاٹ لینڈ ،ایڈنبرا میں محمدرضوان بھٹی کے نوجوان صاحبزادے عبدالرحمن سجادکار ایکسیڈنٹ میں جاں بحق،ختم قل بروز اتوار کو ہو گا

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)محمدرضوان بھٹی کے نوجوان صاحبزادے عبدالرحمن سجاد دوستوں کے ہمراہ ایڈنبرا کے ریجنٹ روڈ پر جا رہے تھے کہ راستے مین کار کو حادثہ پیش آگیا جس سے نوجوان عبدالرحمن سجاد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ایک دوست کو معمولی چوٹیں آئیں جبکہ تیسرا دوست ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ عبدالرحمن سجاد کا تعلق

مزید پڑھیں »

برما میں مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے،چوہدری جاوید اقبال خان دھنی

اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف بزنس مین ایم ڈی گروپ آف لنکولن(اے ایس)(اوسلو)ناروے و چیئر مین اوورسیز ویلفیئر سوسائٹی دھنی چوہدری جاوید اقبال خان آف دھنی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ برما میں مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے انہوں نے کہا کہ ترکی کے صدر طیب اردگان کی بنگلہ دیش کو

مزید پڑھیں »

طاہر انعام شیخ صدر پاکستان پریس کلب سکاٹ لینڈ کے ماموں عظمت اللہ شیخ انتقال کر گئے

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)طاہر انعام شیخ صدر پاکستان پریس کلب سکاٹ لینڈ کے ماموں عظمت اللہ شیخ انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نما زجنازہ میں سینکڑوں سوگواران سمیت معززین علاقہ نے شرکت کی اور مرحوم کے لئے جنت الفردوس کے لئے دعا کی۔مرحوم دنیا کے پہلے فوٹو گرافر تھے جنہوں نے 1960کی دہائی میں سرکاری طور پر خانہ

مزید پڑھیں »

چوہدری محمد اسلم کو فرینڈز آف وہاڑی سکاٹ لینڈ کا سرپرست اعلی بننے پر ایڈنبرا میں خوشی کا سماع

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)چوہدری محمد اسلم کو فرینڈز آف وہاڑی سکاٹ لینڈ کا سرپرست اعلی بننے پر ایڈنبرا میں خوشی کا سماع۔تمام ایڈنبرا کی طرف سے چوہدری محمد اسلم کو مبارکبا د کے پیغامات تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزراجہ عابد حسین آف جہلم نے چوہدری محمد اسلم کو فرینڈز آف وہاڑی سکاٹ لینڈ کا سرپرست اعلیٰ بننے پر

مزید پڑھیں »

چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا اجمل خان وزیر کی اہلیہ کے انتقال پر کا اظہار تعزیت

لاہور(07ستمبر2017) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے پاکستان مسلم لیگ خیبرپختونخواہ اور فاٹا کے چیف آرگنائزر اجمل خان وزیر کی اہلیہ کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندان کیلئے

مزید پڑھیں »

سکاٹ لینڈ میں ایڈنبراکی نڈری جامع مسجد میں عید الاضحی کا بڑا اجتماع ہوا

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)ایڈنبرا میں نڈری جامع مسجد میں عید الاضحی کا بڑا اجتماع ہوا جس میں ایڈنبرا سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔امامت کے فرائض مولانا عاکف نے سر انجام دیئے۔ عید الاضحی کے اجتماع میں مسلمانوں خصوصاً کشمیر،فلسطین اور برما کے مسلمانوں کے لئے خصوصی دعائیں مانگیں گئیں، مسجد کے امیرمیاں محمد وحید نے

مزید پڑھیں »

عظیم قربانی کے جذبہ سے ہی ہر خطرے اور بحران پر قابو پا سکتے ہیں، چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی، مونس الٰہی

لاہور(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش ہر مسئلہ، خطرے اور بحران پر ہم عظیم قربانی کے جذبے سے ہی قابو پا سکتے ہیں اگر ہم بحیثیت قوم ایک دوسرے کیلئے قربانی اور

مزید پڑھیں »
© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233