Breaking news

جاوید چوہدری کا سینٹ اینڈریو اور ڈنڈی کا تفریحی دورہ میزبان فخر اقبال چوہدری آف وہاڑی تھے

سکاٹ لینڈ(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)معروف ٹی وی اینکر و کالم نگار جاوید چوہدری کا سینٹ اینڈریو اور ڈنڈی کا تفریحی دورہ۔میزبان فخر اقبال چوہدری آف وہاڑی تھے،جاوید چوہدری فخر اقبال چوہدری کی میزبانی سے بہت لطف اندوز ہوئے۔ سینٹ اینڈریو کے دورے کے دوران کے ان کے ہمراہ راجہ عابد حسین آف جہلم اور عمران چوہدری بھی تھے۔ جاوید چوہدری نے مقامی گائیڈ سے گالف کی تاریخ و اہمیت پر معلومات اکٹھی کیں سینٹ اینڈریو کو میوزیم دیکھا اس کے بعد وہ اپنے میزبان فخر اقبال چوہدری آف وہاڑی کی دعوت پر ڈنڈی تشریف لے گئے۔ فخر اقبال چوہدری نے ان کی ملاقات مقامی کمیونٹی کے سرکردہ افراد سے کروائی۔

About dailyjilawatan

© Copyright 2017, All Rights Reserved Dailyjilawatan Cheif Editor Muhammad Bilal Ahmed +92332-4965098 | Designed by Waqas 0334-4616233